تاریخ شائع کریں2018 9 November گھنٹہ 18:32
خبر کا کوڈ : 375750

یمنی میں امریکہ کے مجرمانہ اور جنگی جرائم کا حساب لیا جائے

امریکہ کے مجرمانہ اور جنگی جرائم پر اس کے مؤاخذے کا مطالبہ کیا ہے۔
امریکہ کے مجرمانہ اور جنگی جرائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کا ایرانی اور یمنی عوام کے خلاف جنگی جرائم کے ارتکاب میں مؤاخذہ ہونا چاہیے۔
یمنی میں امریکہ کے مجرمانہ اور جنگی جرائم کا حساب لیا جائے
ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے ایرانی اور یمنی عوام کے خلاف امریکہ کے مجرمانہ اور جنگی جرائم پر اس کے مؤاخذے کا مطالبہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے عالمی سطح اور خاص طور پر ایرانی اور یمنی عوام کے خلاف امریکہ کے مجرمانہ اور جنگی جرائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کا ایرانی اور یمنی عوام کے خلاف جنگی جرائم کے ارتکاب میں مؤاخذہ ہونا چاہیے۔ ایرانی وزير خارجہ نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں امریکہ کی ایرانی عوام کے خلاف مجرمانہ پابندیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کا بشریت کے خلاف جنگی جرائم کے سلسلے میں مؤخذہ ہونا چاہیے ۔ امریکہ کے عالمی سطح پر اور خاص طور پر ایرانی اور یمنی عوام کے خلاف جنگی جرائم واضح اور نمایاں ہیں اور بشریت کے خلاف جنگی جرائم کے ارتکاب پر امریکہ کے خلاف مقدمہ قائم ہونا چاہیے اور اس کی عالمی سطح پر مذمت ہونی چاہیے۔
https://taghribnews.com/vdcgnn9wzak9uu4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ