تاریخ شائع کریں2018 9 November گھنٹہ 18:27
خبر کا کوڈ : 375748

بھارتی فورسز کے ہاتھوں ایک اور حریت پسند شہید

علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپ میں مزید ایک علیحدگی پسند ہلاک ہوگیا ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقہ ترال میں بھارتی فورسز اور علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپ میں مزید ایک علیحدگی پسند ہلاک ہوگیا ہے۔
بھارتی فورسز کے ہاتھوں ایک اور حریت پسند شہید
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقہ ترال میں بھارتی فورسز اور علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپ میں مزید ایک علیحدگی پسند ہلاک ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقہ ترال میں بھارتی فورسز اور علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپ میں مزید ایک علیحدگی پسند ہلاک ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کشمیر میں بھارتی فورسز نے ضلع پلوامہ کے علاقے ترال کا محاصرہ کیا ،کشمیر میڈیا سروسز کے مطابق محاصرے کے دوران بھارتی فورسزنے ایک علیحدگی پسند کو ہلاک کر دیا۔ کشمیرذرائع کے مطابق آخری اطلاعات آنے تک علاقے میں گھر گھر تلاشی کا عمل جاری تھا،کشمیر انتظامیہ نے ترال، اونتی پورہ اور پامپور میں انٹرنیٹ سروس بند کر دی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcdok0sjyt0556.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ