تاریخ شائع کریں2018 9 November گھنٹہ 17:40
خبر کا کوڈ : 375745

ماؤنواز باغیوں کے حملے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک

ہندوستان میں مسافر بس پر ماؤنواز باغیوں کے حملے کے نتیجے میں سیکیورٹی اہلکار
ہندوستان میں مسافر بس پر ماؤنواز باغیوں کے حملے کے نتیجے میں سیکیورٹی اہلکار سمیت 4 افراد ہلاک ہو گئے۔
ماؤنواز باغیوں کے حملے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک
ہندوستان میں مسافر بس پر ماؤنواز باغیوں کے حملے کے نتیجے میں سیکیورٹی اہلکار سمیت 4 افراد ہلاک ہو گئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق این ایم ڈی سی کی بس دوپہر آکاش نگر سے بچیلی سبزی خریدنے کے لئے آئی تھی جس میں سی آئی ایس ایف کے کچھ اہلکار بھی سوار تھے چھتیس گڑھ کے ضلع دنتے واڑہ کے آکاش نگر بچیلی شاہراہ پر نکسلیوں نے نیشنل منیرل ڈیولپمنٹ کارپوریشن (این ایم ڈی سی) کی ایک بس کو نشانہ بناتے ہوئے ایک بارودی سرنگ کا دھماکہ کیا جس میں سی آئی ایس ایف کے ایک اہلکار سمیت چار افراد ہلاک ہوگئے۔

حملے میں بس میں سوار دو دیگر افراد بھی زخمی ہو گئے ہیں جنہیں بچیلی کے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcaymnem49n001.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ