تاریخ شائع کریں2018 9 November گھنٹہ 17:33
خبر کا کوڈ : 375744

امریکہ، ہندوستان اور طالبان کی روس میں منعقد مذاکرات میں شرکت

روس میں ہونے والے افغان امن مذاکرات میں امریکہ ، ہندوستان اور طالبان شرکت کریں گے۔
ماسکو میں افغان امن مذاکرات میں ایران ، پاکستان اور چین سمیت 12ممالک کو مدعو کیا گیا ہے، افغان حکومت مذاکرات میں شرکت نہیں کر رہی، تاہم افغان امن کونسل کا وفد آزادانہ حیثیت میں کانفرنس میں شریک ہوگا۔
امریکہ، ہندوستان اور طالبان کی روس میں منعقد مذاکرات میں شرکت
روس میں ہونے والے افغان امن مذاکرات میں امریکہ ، ہندوستان اور طالبان شرکت کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس میں ہونے والے افغان امن مذاکرات میں امریکہ ، ہندوستان اور طالبان شرکت کریں گے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان کے مطابق روس میں افغان امن مذاکرات میں ماسکو میں موجود امریکی سفارت کار شرکت کریں گے۔ ماسکو میں افغان امن مذاکرات میں ایران ، پاکستان اور چین سمیت 12ممالک کو مدعو کیا گیا ہے، افغان حکومت مذاکرات میں شرکت نہیں کر رہی، تاہم افغان امن کونسل کا وفد آزادانہ حیثیت میں کانفرنس میں شریک ہوگا۔
https://taghribnews.com/vdcjxietxuqeaaz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ