امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اٹارنی جنرل جیف سیشنز کو عہدے سے ہٹا دیا جس پر جیف سیشنز نے صدر ٹرمپ کو خط میں کہا کہ آپ کے کہنے پر استعفیٰ دے رہا ہوں۔
ٹرمپ نے اٹارنی جنرل جیف سیشنز کو عہدے سے ہٹا دیا
امریکی اٹارنی جنرل جیف سیشنز نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
8 Nov 2018 گھنٹہ 11:47
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اٹارنی جنرل جیف سیشنز کو عہدے سے ہٹا دیا جس پر جیف سیشنز نے صدر ٹرمپ کو خط میں کہا کہ آپ کے کہنے پر استعفیٰ دے رہا ہوں۔
خبر کا کوڈ: 375477