تاریخ شائع کریں2018 6 November گھنٹہ 19:46
خبر کا کوڈ : 375256

وحدت کانفرنس امریکہ کے مقابلے میں طاقت کا بہترین نمونہ ہے

مجمع تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ آیت اللہ اراکی نے کہا
وحدت کانفرنس خاص اہتمام کے ساتھ منعقد کی جائے گی کیوں کہ کانفرنس کے قیام میں حائل کی جانے والی سازشوں کا جواب دیا جا سکے۔
وحدت کانفرنس امریکہ کے مقابلے میں طاقت کا بہترین نمونہ ہے
وحدت کانفرنس مریکہ کے مقالے میں طاقت کا بہترین نمونہ ہے

تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق مجمع تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ آیت اللہ اراکی نے ایک اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا اس سال وحدت کانفرنس خاص اہتمام کے ساتھ منعقد کی جائے گی کیوں کہ کانفرنس کے قیام میں حائل کی جانے والی سازشوں کا جواب دیا جا سکے۔

انہوں نے کہا وحدت کانفرنس امریکہ کے سامنے طاقت اور قدرت کا ایک سرچشمہ ہے اور اگر اس کانفرنس کو بطور احسن انجام دیا تو یہ اپنی ذات میں خود ایک کامیابی ہے، مختلف ممالک سے مختلف شخصیات اس کانفرنس میں تشریف لاتی ہیں اور ایران کے ساتھ ہم پیمان اور تعاون کا اظہار کرتی ہیں اس کے علاوہ ایران کو نزدیک سے دیکھتے ہیں تاکہ ان اپنے ملکوں میں واپس جا کر ایران کے خلاف کئے جانے والے پروپگنڈا کا جواب دے سکیں۔

انہوں نے مزید کہا ، ہماری امید ہے کہ کانفرنس کے تمام شعبوں کو احسن طریقہ سے انجام دیا جائے اور فقط پلانگ و منصوبوں کی حد کام کو نا رکھا جائے تو اس کانفرنس کے عظیم نتائج برآمد ہونگے۔
https://taghribnews.com/vdchmmnx-23nqid.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ