QR codeQR code

وحدت کانفرنس کی افادیت کا سالوں سے مشاہدہ کررہے ہیں

ایران کے صوبے بوشہر میں اہلسنت امام جمعہ "شیخ محمد جمالی" نے

4 Nov 2018 گھنٹہ 19:29

وحدت کانفرنس ایران اور ایرانی ملت کے نقصان کے بجائے ایران کے فائدہ میں یہ ہے اوراگر اس کانفرنس کا انعقاد نا کیا جائے تو بہت سے مختلف مسائل سامنے آئے گے جن کے حل کے لیے نئے سرے سے اقدامات کی ضرورت پڑے گی۔


وحدت کانفرنس کی افادیت کا سالوں سے مشاہدہ کررہے ہیں

ایران کے صوبے بوشہر میں اہلسنت امام جمعہ "شیخ محمد جمالی" نے تقریب کے خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا، بعض افراد اس بات پر اعتراض کرے ہیں کہ وحدت کانفرنس کی قیام کا کیا فائدہ ہے اور کانفرنس کے قیام کے لیے اس قدر سرمایہ کاری کرنے کی کیا ضرورت ہے۔۔؟ یہ اعتراضات نئے نہیں ہیں اور اس قسم کے بے اساس اعتراضات کئے جاتے رہے ہیں لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے اور ہم سالوں سے وحدت کانفرنس کی افادیت کا مشاہدہ کررہے ہیں۔

انہوں نے کہا وحدت کانفرنس ایران اور ایرانی ملت کے نقصان کے بجائے ایران کے فائدہ میں یہ ہے اوراگر اس کانفرنس کا انعقاد نا کیا جائے تو بہت سے مختلف مسائل سامنے آئے گے جن کے حل کے لیے نئے سرے سے اقدامات کی ضرورت پڑے گی۔

ایرانی حکومت اور نظام ہمیشہ اس کوشش میں رہی ہے کہ اس قسم کے نظریات کو ختم کیا جائے لیکن بعض افراد ہمیشہ ہی موجود رہتے ہیں جو اصلاح کو قبول نہیں کرتے ۔


خبر کا کوڈ: 374420

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/374420/وحدت-کانفرنس-کی-افادیت-کا-سالوں-سے-مشاہدہ-کررہے-ہیں

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com