تاریخ شائع کریں۱۳ آبان ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۸:۴۲
خبر کا کوڈ : 374405

پاکستان میں امن کے خواہاں ہیں

افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ امن چاہتے ہیں، پرامن افغانستان پاکستان کے مفاد میں بھی ہے۔
پاکستان میں امن کے خواہاں ہیں
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ امن چاہتے ہیں، پرامن افغانستان پاکستان کے مفاد میں بھی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے افغان ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ امن چاہتے ہیں، پرامن افغانستان پاکستان کے مفاد میں بھی ہے۔ افغان صوبہ پکتیکا میں مذہبی رہنماؤں اور قبائلی عمائدین سے ملاقات میں اشرف غنی کا کہنا تھا کہ طالبان انٹرا افغان امن مذاکرات میں شرکت کیلئے تیار ہوجائیں۔ اشرف غنی نے کہا کہ افغانستان امن کوششوں کی ذ مہ داری باہر کے لوگوں کے حوالے نہیں کریں گے، طالبان کو ہتھیار چھوڑنا، غیر ملکیوں سے رابطے توڑنا اور اپنے ملک واپس لوٹنا ہوگا۔ انھوں نے کہا کہ افغانستان میں امن پاکستان کے بھی مفاد میں ہے۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس