تاریخ شائع کریں2018 4 November گھنٹہ 14:15
خبر کا کوڈ : 374307

بھارتی فوج کا کشمیر میں کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال

بھارتی فوج محاصرے اور سرچ آپریشن کے دوران کیمیائی ہتھیار استعمال کر رہی ہے
کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کشمیر میں بھارتی فوج محاصرے اور سرچ آپریشن کے دوران کیمیائی ہتھیار استعمال کر رہی ہے
بھارتی فوج کا کشمیر میں کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال
کشمیری میڈیا کے مطابق کشمیر میں بھارتی فوج محاصرے اور سرچ آپریشن کے دوران کیمیائی ہتھیار استعمال کر رہی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایکس پریس نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کشمیر میں بھارتی فوج محاصرے اور سرچ آپریشن کے دوران کیمیائی ہتھیار استعمال کر رہی ہے۔ کشمیری میڈیا نے عینی شاہدین کے بیانات کی روشنی میں یہ رپورٹ دی ہے۔ شوپیاں میں گزشتہ روز دو علیحدگی پسند کشمیریوں کی ہلاکت میں بھی کیمیکل ہتھیار استعمال ہوئے۔ کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کی خاموشی پر سوالیہ نشان ہے۔ حریت قیادت نے کہا ہے کہ نہتے عوام پر کیمیکل ہتھیاروں کا استعمال انسانیت کیخلاف جرم ہے۔
https://taghribnews.com/vdcdzo0s5yt05s6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ