تاریخ شائع کریں2018 3 November گھنٹہ 19:49
خبر کا کوڈ : 374103

یمن کی صورتحال بدترین انسانی بحران میں تبدیل ہوگیا ہے

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے جنگ یمن کے فوری خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
سیکریٹری جنرل اینٹونیو گوترس نے یمن کی صورتحال کو بدترین انسانی بحران قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ یمن کی صورتحال انتہائی خطرناک شکل اختیار کرگئی ہے اور امداد رسانی کا عمل بھی انتہائی مایوس کن ہے
یمن کی صورتحال بدترین انسانی بحران میں تبدیل ہوگیا ہے
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے جنگ یمن کے فوری خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔

سیکریٹری جنرل اینٹونیو گوترس نے یمن کی صورتحال کو بدترین انسانی بحران قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ یمن کی صورتحال انتہائی خطرناک شکل اختیار کرگئی ہے اور امداد رسانی کا عمل بھی انتہائی مایوس کن ہے۔اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ وہ گزشتہ ہفتے سلامتی کونسل کو متنبہ کرچکے ہیں یمن میں قحط کا خطرہ اس سے کہیں زیادہ قریب پہنچ گیا جس کا تصور کیا جارہا ہے۔سعودی عرب نے مارچ دوہزار پندرہ سے یمن کو جارحیت کا نشانہ بنانے کے علاوہ اس ملک کا زمینی، فضائی اور سمندری محاصرہ بھی کر رکھا ہے۔جس کے نتیجے میں دسیوں ہزار  یمنی شہری شہید اور زخمی ہوچکے ہیں۔ جبکہ لاکھوں کی تعداد میں یمنی باشندے بے گھر ہوگئے ہیں -
https://taghribnews.com/vdchvknxx23nqzd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ