تاریخ شائع کریں2018 3 November گھنٹہ 19:20
خبر کا کوڈ : 374089

تیل کی تجارت میں ایران کے ساتھ تعاون کا سلسلہ جاری رکھے گا

روسی وزیر توانائی الیکزینڈر نوواک نے کہا
روس کے وزیر توانائی نے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں کے باوجود انکا ملک تیل کی تجارت میں ایران کے ساتھ تعاون کا سلسلہ جاری رکھے گا۔
تیل کی تجارت میں ایران کے ساتھ تعاون کا سلسلہ جاری رکھے گا
روس کے وزیر توانائی نے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں کے باوجود انکا ملک تیل کی تجارت میں ایران کے ساتھ تعاون کا سلسلہ جاری رکھے گا۔

برطانوی جریدے فائنانشل ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے روسی وزیر توانائی الیکزینڈر نوواک نے کہا کہ ماسکو اقوام متحدہ کی اجازت کے بغیر عائد کی جانے والے پابندیوں کو غیر قانونی سمجھتا ہے۔انہوں نے کہا کہ روس کو ایران کے ساتھ تیل کی تجارت جاری رکھنے کی صورت میں امریکا کی جانب سے ممکنہ تادیبی اقدامات کی بھی کوئی پرواہ نہیں ہے۔الیکزینڈر نوواک نے کہا کہ روس چاہتا ہے کہ اپنے شرکا کے ہمراہ ایران کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کا میکینزم تیار کیا جائے۔
https://taghribnews.com/vdcaayneo49n0w1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ