تاریخ شائع کریں2018 31 October گھنٹہ 22:06
خبر کا کوڈ : 373408

لڑاکا طیارے کوثر جلد ایرانی فضائیہ کے حوالے کردیا جائے گا

طیارے کوثر کی پہلی کھیپ جلد فضائیہ کے حوالے سے کردی جائے گی۔
ایرانی سائنسدانوں اور دفاعی ماہرین کے تیار کردہ لڑاکا طیارے کوثر کی پہلی کھیپ جلد فضائیہ کے حوالے سے کردی جائے گی۔
لڑاکا طیارے کوثر جلد ایرانی فضائیہ کے حوالے کردیا جائے گا
ایرانی سائنسدانوں اور دفاعی ماہرین کے تیار کردہ لڑاکا طیارے کوثر کی پہلی کھیپ جلد فضائیہ کے حوالے سے کردی جائے گی۔

یہ بات ایران کے وزیر دفاع امیر حاتمی نے بدھ کے روز صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ کوثر طیاروں کی پیداواری لائن کا جلد افتتاح کر دیا جائے گا اور کوثر کی پہلی کھیپ جلد فضائیہ کے حوالے سے کر دی جائے گی۔
کوثر لڑاکا طیارہ مکمل طور پر ایرانی ٹیکنالوجی سے تیار کیا گیا ہے۔ لڑاکا طیارہ کوثر، ایڈوانس ایوی ایشن اور فائرکنٹرول سسٹم سے لیس ہے اور اس کو کم فاصلے کے فوجی مشن کی انجام دہی کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ ایران دنیا کے ایسے چند ممالک کی صف میں شامل ہو گیا ہے جو جدید ترین لڑاکا طیارے ڈیزائن اور تیار کرنے کی ٹیکنالوجی رکھتے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdce7x8xvjh8fei.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ