تاریخ شائع کریں2018 31 October گھنٹہ 21:17
خبر کا کوڈ : 373398

ایک بار پھر تاریک وطن بچے ٹرمپ کے نشانے پر

امریکی صدرٹرمپ نے غیر امریکیوں کے بچوں کی شہریت چھیننے کا منصوبہ بنایا ہے۔
امریکی صدرکا کہنا ہےکہ امریکا واحد ملک ہے جہاں غیر ملکی آتے ہیں اور یہاں پیدا ہونے والے اُن کے بچے امریکی ہوجاتے ہیں۔
ایک بار پھر تاریک وطن بچے ٹرمپ کے نشانے پر
امریکی صدرٹرمپ نے غیر امریکیوں کے بچوں کی شہریت چھیننے کا منصوبہ بنایا ہے۔

امریکی صدر ٹرمپ نے ایگزیکٹو آرڈر کے ذریعے غیر امریکیوں کے بچوں کی شہریت کا حق چھیننے کا منصوبہ بنالیا۔

امریکی صدرکا کہنا ہےکہ امریکا واحد ملک ہے جہاں غیر ملکی آتے ہیں اور یہاں پیدا ہونے والے اُن کے بچے امریکی ہوجاتے ہیں۔

ٹرمپ کے اس بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے امریکی نیوزچینل سی این این کا کہنا ہے کہ ابھی یہ واضح نہیں کہ ٹرمپ کے پاس ایسا ایگزیکٹو آرڈر جاری کرنے کا اختیار ہے بھی یا نہیں؟

واضح رہے کہ کینیڈا بھی اُن ملکوں میں شامل ہےجہاں پیدا ہونے والے غیر ملکیوں کے بچے کینیڈین شہریت کے حقدار ہوجاتے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcco1q142bqm18.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ