QR codeQR code

قطر سے سعودی اعلیٰ حکام کی ذلت آمیز واپسی

سعودی بادشاہ شاہ سلمان کے مشیرخالد الفیصل اورسعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر کی تحقیر اور تذلیل کرکے دوحہ ایئر پورٹ سے واپس بھیج دیا

30 Oct 2018 گھنٹہ 23:33

قطریوں نے سعودی بادشاہ شاہ سلمان کے مشیر اور سعودی وزیر خارجہ کی تحقیر اور تذلیل کرکے دوحہ ایئر پورٹ سے واپس بھیج دیا۔


قطریوں نے سعودی بادشاہ شاہ سلمان کے مشیر اور سعودی وزیر خارجہ کی تحقیر اور تذلیل کرکے دوحہ ایئر پورٹ سے واپس بھیج دیا۔

آل سعود خاندان کے اسرار فاش کرنے والے معروف تجزئیہ نگار مجتہد نے انکشاف کیا ہے کہ قطریوں نے سعودی بادشاہ شاہ سلمان کے مشیرخالد الفیصل اورسعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر کی تحقیر اور تذلیل کرکے دوحہ ایئر پورٹ سے واپس بھیج دیا۔

مجتہد کے مطابق سعودی رعب کے وزير خارجہ خفیہ دورے پر دوحہ پہنچے ۔ قطر نے اس کے جہاز کو اترنے کی اجازت دی ، لیکن اس کا کوئی استقبال نہیں کیا اور اسے چائے پلا کر دوحہ سے روانہ کردیا۔ادھر سعودی رعب کے بادشاہ کے مشیر شہزادہ خالد الفیصل کو بھی دوحہ ايئر پورٹ پر اسی قسم کی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا اور وہ اپنے جہاز سے اترے ہی نہیں۔ مجتہد کے مطابق سعودی عرب کے بادشاہ کے مشیر اور وزیر خارجہ دونوں قطر کے ساتھ مذاکرات کا باب باز کرنے میں ناکام ہوگئے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 373129

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/373129/قطر-سے-سعودی-اعلی-حکام-کی-ذلت-آمیز-واپسی

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com