مجلس وحدت مسلمین ،شیعہ علماء کونسل پاکستان اور دیگر جماعتوں کی اپیل پر تفتان بارڈر اور کوئٹہ میں پھنسے ہوئے زائرین سے اظہار ہمددری، حکومت کی طرف سے مناسب اقدامات نہ ہونے اور سکیورٹی فراہم نہ کرنے کے خلاف پاکستان بھر میں نماز جمعہ کے بعد احتجاجی مظاہرے منعقد کئے گئے