تاریخ شائع کریں2018 13 October گھنٹہ 15:32
خبر کا کوڈ : 367973

فرانسیسی صدر نے اپنے ہی وزیر کے بیان کو مسترد کردیا

ایران کے خلاف اپنے ہی وزیر کے الزام کو مسترد کردیاہے۔
فرانس کے صدر نے اپنے وزیر خارجہ کے اس الزام کو کہ ایرانی وزارت انٹیلی جنس، پیرس میں منافقین تنظیم کے اجلاس کو بم سے اڑانے کے ناکام منصوبے میں ملوث تھی، مسترد کردیا.
فرانسیسی صدر نے اپنے ہی وزیر کے بیان کو مسترد کردیا
فرانسیسی صدر امانوئیل میکرون نے ایران کے خلاف اپنے ہی وزیر کے الزام کو مسترد کردیاہے۔

فرانس کے صدر نے اپنے وزیر خارجہ کے اس الزام کو کہ ایرانی وزارت انٹیلی جنس، پیرس میں منافقین تنظیم کے اجلاس کو بم سے اڑانے کے ناکام منصوبے میں ملوث تھی، مسترد کردیا.

فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے فرانس 24 چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے پیرس میں ایران مخالف منافقین تنظیم کے اجلاس کو بم سے نشانہ بنانے کے ناکام منصوبے میں حکومت ایران کے ملوث ہونے کو مسترد کردیا.

فرانسیسی صدر نے ایران جوہری معاہدے کا ذکر کرتے ہوئے اس بات پر خبردار کیا کہ اس معاہدے سے علیحدگی کے خطرناک نتائج برآمد ہوں گے.
https://taghribnews.com/vdceff8xxjh8poi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ