تاریخ شائع کریں2018 13 October گھنٹہ 15:26
خبر کا کوڈ : 367966

امریکہ شام سے نکل جائے تو شام میں امن قائم ہوجائے گا

امریکہ کی غیر قانونی موجودگی جنگ جاری رہنے کا اصلی سبب ہے۔
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ شام میں امریکہ کی غیر قانونی موجودگی کی وجہ سےجنگ جاری ہے۔ اگر امریکہ شام سے نکل جائے تو شام میں جنگ فوری طور پر بند ہوسکتی ہے۔
امریکہ شام سے نکل جائے تو شام میں امن قائم ہوجائے گا
روس نے کہا ہے کہ شام میں امریکہ کی غیر قانونی موجودگی جنگ جاری رہنے کا اصلی سبب ہے۔

رشیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ شام میں امریکہ کی غیر قانونی موجودگی کی وجہ سےجنگ جاری ہے۔ اگر امریکہ شام سے نکل جائے تو شام میں جنگ فوری طور پر بند ہوسکتی ہے۔

سرگئی لاوروف نے کہا کہ امریکہ شام میں فرات کی مشرقی پٹی میں غیر قانونی حکومت قائم کرنے کی کوشش کررہا ہے جس کی وجہ سے شام میں جنگ کا سلسلہ جاری ہے۔امریکہ دہشت گردوں کے خاتمہ کے بجائے دہشت گردوں کی بھر پور حمایت کررہا ہے۔ اور امریکہ خطے میں بحران کو جاری رکھنے کے حق میں ہے۔
https://taghribnews.com/vdcg3u9w3ak93y4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ