اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب ویسلے نبنزیا نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وائٹ ہیلمٹ گروپ کو سیکورٹی تھریٹ قرار دیا۔ انہوں نے مغربی ملکوں پر زور دیا کہ وہ فوری طور پر وائٹ ہیلمٹ گروپ کو شام سے باہر نکالنے کا بندوبست کریں۔
وائٹ ہیلمٹ گروپ کو فوری طور پر باہر نکالا جائے،روس
روس نے شام سے وائٹ ہیلمٹ گروپ کو فوری طور پر باہر نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔
12 Oct 2018 گھنٹہ 20:17
اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب ویسلے نبنزیا نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وائٹ ہیلمٹ گروپ کو سیکورٹی تھریٹ قرار دیا۔ انہوں نے مغربی ملکوں پر زور دیا کہ وہ فوری طور پر وائٹ ہیلمٹ گروپ کو شام سے باہر نکالنے کا بندوبست کریں۔
خبر کا کوڈ: 367701