QR codeQR code

فلوریڈا میں فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک

امریکی ریاست فلوریڈا میں فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

11 Oct 2018 گھنٹہ 16:22

امریکی ریاست فلوریڈا میں فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق فائرنگ ایک شاپنگ سینٹر میں ہوئی ۔ فلوریڈا کے حکام کا کہنا ہے کہ وہ فائرنگ کرنے والوں کو تلاش کررہے ہیں


امریکی ریاست فلوریڈا میں فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست فلوریڈا میں فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق فائرنگ ایک شاپنگ سینٹر میں ہوئی ۔ فلوریڈا کے حکام کا کہنا ہے کہ وہ فائرنگ کرنے والوں کو تلاش کررہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق امریکہ میں فائرنگ کا سلسلہ معمول بن گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 367456

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/367456/فلوریڈا-میں-فائرنگ-کے-نتیجے-دو-افراد-ہلاک

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com