تاریخ شائع کریں2018 10 October گھنٹہ 21:49
خبر کا کوڈ : 367223

ہر قیمت پر وحدت ایجاد کی جانے چاہیے

جامعہ روحانیت مبارز کے رکن " حجت الاسلام و المسلمین حسین ابراہیمی" نے کہا
وحدت کانفرنس کی علمبرداری ایک اعزاز ہے اور اس اعزاز کو ہمیں ہاتھ سے جانے دینا نہیں چاہیے اور یہ علمبرداری انقلاب اسلامی کے لیے بھی مفید اور تقویت بخش ہے۔
ہر قیمت پر وحدت ایجاد کی جانے چاہیے
ہر قیمت پر وحدت ایجاد کی جانے چاہیے

جامعہ روحانیت مبارز  کے رکن " حجت الاسلام و المسلمین حسین ابراہیمی" نے تقریب کے خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا، میں اس بات کا معتقد ہو کہ وحدت کانفرنس کی علمبرداری ایک اعزاز ہے اور اس اعزاز کو ہمیں ہاتھ سے جانے دینا نہیں چاہیے اور یہ علمبرداری انقلاب اسلامی کے لیے بھی مفید اور تقویت بخش ہے۔
انہوں نے کہا ایران ابتدا سے ہی وحدت کا علمبردار تھا اور ہمیشہ ہی ایران کی یہ پالیسی دشمن کو ناگوار گذری ہے، یہی وجہ ہے کہ ہمیشہ مسلمانوں میں تفرقہ پیدا کر کے اپنے مقاصد کو حاصل کرنا چاہتا ہے۔
اہمیت اس بات کی ہے کہ اس کانفرنس سے کیا نتایج حاصل ہورہے ہیں اگر یہ کانفرنس مسلمانواں میں وحدت اور اخوت کا باعث ہے تو ہر قسم کے اخراجات کو انجام دینے سے گریذ نہیں کرنا چاہیے اور جتنا بھی اس عمل کے لیے خرچ کیا جائے کم ہے،کیوںکہ اگر منافع کا احتمال زیادہ ہو تو سرمایہ کاری کرنے میں عقلٓمند انسان گریذ نہیں کرتا۔
https://taghribnews.com/vdccimq112bqei8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ