تاریخ شائع کریں2018 10 October گھنٹہ 18:16
خبر کا کوڈ : 367208

خالدہ ضیاء کے بیٹے کو عمر قید کی سزا

بنگلہ دیش میں اپوزیشن جماعت کے 19 افراد کو سزائے موت
بنگلہ دیش میں اپوزیشن جماعت کے 19 افراد کو سزائے موت جب کہ اپوزیشن رہنما خالدہ ضیاء کے بیٹے کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
خالدہ ضیاء کے بیٹے کو عمر قید کی سزا
بنگلہ دیش میں اپوزیشن جماعت کے 19 افراد کو سزائے موت جب کہ اپوزیشن رہنما خالدہ ضیاء کے بیٹے کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بنگلہ دیش میں اپوزیشن جماعت کے 19 افراد کو سزائے موت جب کہ اپوزیشن رہنما خالدہ ضیاء کے بیٹے کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ بنگلہ دیش کی موجودہ وزیراعظم شیخ حسینہ کو سترہ برس قبل قتل کرنے کی ساز ش میں ڈھاکہ کیعدالت نےگرفتار اپوزیشن لیڈرطارق رحمان کو عمر قید سنائی جب کہ 2 سابق وزیروں سمیت 19 دیگرملزمان کو سزائے موت سنادی۔ 2004 میں گرنیڈ حملے میں بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد زخمی جبکہ 20 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ چیف پراسکیوٹر کاکہنا تھا کہ طارق رحمان شیخ حسینہ واجد کے قتل کیلئے سازش میں شریک تھے۔
https://taghribnews.com/vdcfxedmcw6dv0a.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ