صحافی کے قتل میں ملوث ہونے پر تعلقات خراب ہوسکتے ہیں
امریکی سینینٹر رنڈ پل نے سعودیہ کو دھمکی دی ہے
امریکی سینینٹر رنڈ پل نے سعودیہ کو دھمکی دی ہے کہ سعودی عرب اگر جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث پایا گيا تو اسے ہتھیاروں کی فراہمی بند کردی جائے گی۔
شیئرینگ :
امریکی سینینٹر رنڈ پل نے سعودیہ کو دھمکی دی ہے کہ سعودی عرب اگر جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث پایا گيا تو اسے ہتھیاروں کی فراہمی بند کردی جائے گی۔
مہر خبررساں ایجنسی نے نشریہ ہل کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی سینینٹر رنڈ پل نے سعودیہ کو دھمکی دی ہے کہ سعودی عرب اگر جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث پایا گيا تو اسے ہتھیاروں کی فراہمی بند کردی جائے گی۔ امریکی سینیٹر کا کہنا ہے کہ اگر ایسے شواہد مل گئے جن سے پتہ چلے کہ سعودی عرب صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں بالواسطہ یا بلاواسطہ ملوث ہے تو اسے امریکی ہتھیاروں کی فراہمی بند کردی جائے گی۔