QR codeQR code

ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کا روسی ہم منصب سے ٹیلیفون پر رابطہ

ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفون پر گفتگو

9 Oct 2018 گھنٹہ 14:07

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف اور روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے درمیان پیر کے روز ٹیلیفون پر ہونے والی گفتگو میں فریقین نے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔


ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے دو طرفہ دلچسپی کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف اور روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے درمیان پیر کے روز ٹیلیفون پر ہونے والی گفتگو میں فریقین نے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔

ڈاکٹر محمد جواد ظریف اور سرگئی لاوروف کے درمیان ہونے والی اس گفتگو میں دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ نے دو طرفہ تعلقات  اور دونوں ملکوں کی دلچسپی کے مختلف مسائل خاص طور سے ایندھن کے بارے میں بات چیت کی۔

ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے علاقائی مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا۔


خبر کا کوڈ: 366551

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/366551/ایرانی-وزیر-خارجہ-جواد-ظریف-کا-روسی-ہم-منصب-سے-ٹیلیفون-پر-رابطہ

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com