تاریخ شائع کریں2018 9 October گھنٹہ 14:00
خبر کا کوڈ : 366542

امریکی فوج کی شام میں غیر قانونی موجودگی قبول نہیں

اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے بشارالجعفری نے کہا ہے
اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے بشارالجعفری نے کہا ہے کہ شام میں امریکی فوج کی موجودگی غیر قانونی اور عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔
امریکی فوج کی شام میں غیر قانونی موجودگی قبول نہیں
اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے نے کہا ہے کہ شام میں امریکی فوج کی موجودگی غیر قانونی ہے۔

العہد نیوز کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے بشارالجعفری نے کہا ہے کہ شام میں امریکی فوج کی موجودگی غیر قانونی اور عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔

شامی نمائندے نے کہا کہ شام میں امریکی فوج کی موجودگی اقوام متحدہ کے منشور اور بنیادی اصولوں کی واضح خلاف ورزی ہے۔

بشار جعفری کا کہنا تھا کہ امریکہ شام میں دہشت گردی کو فروغ دے رہا ہے دہشت گردی کے خلاف جنگ کا بہانہ بنا کر امریکہ دہشت گردوں کی پشتپناہی کررہا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcfjvdm0w6dvta.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ