QR codeQR code

امریکی فوج کی شام میں غیر قانونی موجودگی قبول نہیں

اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے بشارالجعفری نے کہا ہے

9 Oct 2018 گھنٹہ 14:00

اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے بشارالجعفری نے کہا ہے کہ شام میں امریکی فوج کی موجودگی غیر قانونی اور عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔


اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے نے کہا ہے کہ شام میں امریکی فوج کی موجودگی غیر قانونی ہے۔

العہد نیوز کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے بشارالجعفری نے کہا ہے کہ شام میں امریکی فوج کی موجودگی غیر قانونی اور عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔

شامی نمائندے نے کہا کہ شام میں امریکی فوج کی موجودگی اقوام متحدہ کے منشور اور بنیادی اصولوں کی واضح خلاف ورزی ہے۔

بشار جعفری کا کہنا تھا کہ امریکہ شام میں دہشت گردی کو فروغ دے رہا ہے دہشت گردی کے خلاف جنگ کا بہانہ بنا کر امریکہ دہشت گردوں کی پشتپناہی کررہا ہے۔


خبر کا کوڈ: 366542

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/366542/امریکی-فوج-کی-شام-میں-غیر-قانونی-موجودگی-قبول-نہیں

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com