QR codeQR code

عراق میں داعش کے خلاف بڑی فوجی کارروائی

فوجی کارروائی ميں رضاکار دستے بھی شامل ہیں

7 Oct 2018 گھنٹہ 16:44

عراق کے صوبہ نینوا میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف بڑی فوجی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے فوجی کارروائی ميں رضاکار دستے بھی شامل ہیں۔


عراق کے صوبہ نینوا میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف بڑی فوجی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے فوجی کارروائی ميں رضاکار دستے بھی شامل ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے صوبہ نینوا میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف بڑی فوجی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے فوجی کارروائی ميں رضاکار دستے بھی شامل ہیں۔ اطلاعات کے مطابق فوجی کارروائی چار علاقوں میں شروع کی گئي ہے اور کارروائی کا مقصد تلعفر میں داعش کے خفیہ ٹھکانوں اور پناہ گاہوں کو ختم کرنا ہے۔


خبر کا کوڈ: 365830

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/365830/عراق-میں-داعش-کے-خلاف-بڑی-فوجی-کارروائی

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com