تاریخ شائع کریں2018 7 October گھنٹہ 16:44
خبر کا کوڈ : 365830

عراق میں داعش کے خلاف بڑی فوجی کارروائی

فوجی کارروائی ميں رضاکار دستے بھی شامل ہیں
عراق کے صوبہ نینوا میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف بڑی فوجی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے فوجی کارروائی ميں رضاکار دستے بھی شامل ہیں۔
عراق میں داعش کے خلاف بڑی فوجی کارروائی
عراق کے صوبہ نینوا میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف بڑی فوجی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے فوجی کارروائی ميں رضاکار دستے بھی شامل ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے صوبہ نینوا میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف بڑی فوجی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے فوجی کارروائی ميں رضاکار دستے بھی شامل ہیں۔ اطلاعات کے مطابق فوجی کارروائی چار علاقوں میں شروع کی گئي ہے اور کارروائی کا مقصد تلعفر میں داعش کے خفیہ ٹھکانوں اور پناہ گاہوں کو ختم کرنا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcexn8x7jh8pvi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ