QR codeQR code

شام میں امریکی فوج کی موجودگی اقوام متحدہ کے چارٹرکی خلاف ورزی ہے

ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ شام میں موجود تمام غیرملکی فورسز کو نکل جانا چاہیے

6 Oct 2018 گھنٹہ 20:05

روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ شام میں موجود تمام غیرملکی فورسز کو نکل جانا چاہیے جبکہ شام میں امریکی فوج کی موجودگی اقوام متحدہ کے چارٹرکی خلاف ورزی ہے۔


روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ شام میں موجود تمام غیرملکی فورسز کو نکل جانا چاہیے جبکہ شام میں امریکی فوج کی موجودگی اقوام متحدہ کے چارٹرکی خلاف ورزی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہےکہ روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ شام میں موجود تمام غیرملکی فورسز کو نکل جانا چاہیے جبکہ شام میں امریکی فوج کی موجودگی اقوام متحدہ کے چارٹرکی خلاف ورزی ہے۔ ایک خصوصی گفتگومیں ان سے پوچھا گیاکہ آیا روس بھی شام سے اپنی فوج نکالے گا تو پوتین کا کہنا تھا کہ روس نے شام میں وہاں کی حکومت کی درخواست پر اپنی فوج تعینات کی ہے۔ اگر اسد رجیم کی طرف سے ہمیں بھی نکلنے کوکہا گیا تو ہم روس اپنی فوج بھی شام سے نکال لے گا۔ صدر پوتین نے کہاکہ شام کے شمالی شہر ادلب میں غیر فوجی علاقہ فعال ہے اور علاقے میں کسی بڑے فوجی آپریشن کے لیے فوج کو حرکت میں لانے کا کوئی پروگرام نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ادلب میں روس اور ترکی کے باہمی تعاون سے غیر فوجی زون کے قیام کے مقاصد جلد حاصل ہو جائیں گے۔


خبر کا کوڈ: 365570

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/365570/شام-میں-امریکی-فوج-کی-موجودگی-اقوام-متحدہ-کے-چارٹرکی-خلاف-ورزی-ہے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com