تاریخ شائع کریں2018 6 October گھنٹہ 19:57
خبر کا کوڈ : 365567

دہشت گردوں کے خلاف افغان فوج کا آپریشن57 ہلاک

افغان فورسز نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران افغانستان کے 15 صوبوں میں آپریشن کیا
افغان فورسز نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران افغانستان کے 15 صوبوں میں آپریشن کیا ہے جس کے دوران 57 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
دہشت گردوں کے خلاف افغان فوج کا آپریشن57 ہلاک
افغان فورسز نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران افغانستان کے 15 صوبوں میں آپریشن کیا ہے جس کے دوران 57 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغان فورسز نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران افغانستان کے 15 صوبوں میں آپریشن کیا ہے جس کے دوران 57 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ افغان ذرائع کےمطابق افغان فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف 15افغان صوبوں میں زمینی اورفضائی کارروائیاں کی ہیں۔ یہ کارروائیاں کنڑ، ہلمند، بغلان، قندھار، ننگرہار، ہرات، غزنی، بدخشاں، ارزگان، نمروز، پکتیا، فریاب، خوست، سرائےپل اورلوگر میں کی گئیں۔ اس آپریشن کےدوران صوبے فراہ میں دشمن کے ٹھکانوں اور اسلحے کو بھی تباہ کیا گیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcb0sbfzrhb0sp.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ