QR codeQR code

دہشت گردوں کے خلاف افغان فوج کا آپریشن57 ہلاک

افغان فورسز نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران افغانستان کے 15 صوبوں میں آپریشن کیا

6 Oct 2018 گھنٹہ 19:57

افغان فورسز نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران افغانستان کے 15 صوبوں میں آپریشن کیا ہے جس کے دوران 57 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔


افغان فورسز نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران افغانستان کے 15 صوبوں میں آپریشن کیا ہے جس کے دوران 57 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغان فورسز نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران افغانستان کے 15 صوبوں میں آپریشن کیا ہے جس کے دوران 57 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ افغان ذرائع کےمطابق افغان فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف 15افغان صوبوں میں زمینی اورفضائی کارروائیاں کی ہیں۔ یہ کارروائیاں کنڑ، ہلمند، بغلان، قندھار، ننگرہار، ہرات، غزنی، بدخشاں، ارزگان، نمروز، پکتیا، فریاب، خوست، سرائےپل اورلوگر میں کی گئیں۔ اس آپریشن کےدوران صوبے فراہ میں دشمن کے ٹھکانوں اور اسلحے کو بھی تباہ کیا گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 365567

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/365567/دہشت-گردوں-کے-خلاف-افغان-فوج-کا-آپریشن57-ہلاک

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com