QR codeQR code

ایرانی میزائل حملے میں داعشی سرغنہ ابو بکر بغدادی بچ نکلا

داعش دہشت گرد تنظیم کے سربراہ ابو بکر بغدادی بچ گئے لیکن اس کے معاون ہلاک

6 Oct 2018 گھنٹہ 14:10

عراق کے باخبـر ذرائع کے مطابق شام میں فرات کے مشرق میں داعش دہشت گردوں کے ٹھکانے پر ایرانی میزائل حملے میں داعش دہشت گرد تنظیم کے سربراہ ابو بکر بغدادی بچ گئے لیکن اس کے معاون ہلاک ہوگئےہیں۔


عراق کے باخبـر ذرائع کے مطابق شام میں فرات کے مشرق میں داعش دہشت گردوں کے ٹھکانے پر ایرانی میزائل حملے میں داعش دہشت گرد تنظیم کے سربراہ ابو بکر بغدادی بچ گئے لیکن اس کے معاون ہلاک ہوگئےہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بغداد الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام میں فرات کے مشرق میں داعش دہشت گردوں کے ٹھکانے پر ایرانی میزائل حملے میں داعش دہشت گرد تنظیم کے سربراہ ابو بکر بغدادی بچ گئے لیکن اس کے معاون ہلاک ہوگئےہیں۔ اطلاعات کے مطابق داعش کے جس مرکز پر ایران نے میزائل داغے وہاں داعش کمانڈرون کا اجلاس ہورہا تھاجس میں ابو بکر بغدادی بھی شرکت کے لئے جارہے تھے لیکن ابوبکر بغدادی کے اجلاس میں پہنچنے سے پہلے ہی ایرانی میزائلوں نے داعش کے کمانڈ سینٹر کو تباہ کردیا اس حملے میں ابو بکر بغدادی کے جانشین سمیت 40 سے زائد داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔


خبر کا کوڈ: 365465

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/365465/ایرانی-میزائل-حملے-میں-داعشی-سرغنہ-ابو-بکر-بغدادی-بچ-نکلا

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com