QR codeQR code

روس کا امریکا کے سائبر حملوں کے الزامات پر سخت ردعمل

روس کا امریکا کے سائبر حملوں کے الزامات پر کہنا ہے

6 Oct 2018 گھنٹہ 13:55

امریکی الزامات سے دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی بڑھے گی، امریکا، برطانیہ، آسٹریلیا، کینیڈا اورنیدر لینڈ روس پر عائد سائبر حملوں کے الزامات پر نظر ثانی کریں۔


روس کا امریکا کے سائبر حملوں کے الزامات پر کہنا ہے کہ امریکا خطرناک راستے پر چل رہا ہے، دونوں ممالک کے تعلقات مزید کشیدہ ہو سکتے ہیں۔

روسی نائب وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی الزامات سے دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی بڑھے گی، امریکا، برطانیہ، آسٹریلیا، کینیڈا اورنیدر لینڈ روس پر عائد سائبر حملوں کے الزامات پر نظر ثانی کریں۔

امریکا سمیت 4 ممالک نے گزشتہ روز روس پر سائبر ہیکنگ کے الزامات عائد کیے تھے، جن میں کہا گیا تھا کہ روس نے گلوبل اسپورٹس، عالمی کیمیکل واچ ڈاگ سمیت متعدد اہداف پر سائبر حملے کئے ہیں تاہم روس نے ان الزامات کو مسترد کیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 365460

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/365460/روس-کا-امریکا-کے-سائبر-حملوں-الزامات-پر-سخت-ردعمل

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com