تاریخ شائع کریں2018 5 October گھنٹہ 20:28
خبر کا کوڈ : 365261

آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم کرپشن میں شہباز شریف گرفتار

پاکستان میں مسلم نون کے صدر شہباز شریف کو کرپشن کے الزام
پاکستان میں قومی احتساب بیورو نے صوبے پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ، مسلم لیگ کے صدر نیز حزب اختلاف کے رہنما شہباز شریف کو آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم میں مبینہ کرپشن کے الزام میں گرفتار کر لیا۔
آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم کرپشن میں شہباز شریف گرفتار
پاکستان میں قومی احتساب بیورو نے صوبے پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ، مسلم لیگ کے صدر نیز حزب اختلاف کے رہنما شہباز شریف کو آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم میں مبینہ کرپشن کے الزام میں گرفتار کر لیا۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان میں مسلم نون کے صدر شہباز شریف کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد نیب لاہور کے باہر سیکورٹی سخت کر دی گئی۔

ذرائع کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو نیب نے جمعے کو طلب کیا تھا، وہ پیش ہوئے تو انہیں باقاعدہ طور پر گرفتار کر لیا گیا۔

اس سے قبل ایسی بھی اطلاعات مل رہی تھیں کہ صوبے پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ کو صاف پانی کیس میں گرفتار کیا گیا ہے تاہم نیب حکام نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ انہیں آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم کیس میں مبینہ کرپشن کے الزام میں حراست میں لیا گیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdccepq1s2bqei8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ