تاریخ شائع کریں2018 5 October گھنٹہ 14:21
خبر کا کوڈ : 365227

چین امریکہ کے سیاسی اور اقتصادی معاملات میں مداخلت بند کرے

امریکہ نے چین پر اپنے داخلی امور میں مداخلت کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
چین، امریکہ کے اندرونی معاملات میں مداخلت کررہا ہے۔ امریکہ کے نائب صدر نے کہا کہ چین امریکہ میں سیاسی، اقتصادی اور فوجی ذرائع کے ذریعہ مداخلت کررہا ہے
چین امریکہ کے سیاسی اور اقتصادی معاملات میں مداخلت بند کرے
امریکہ نے چین پر اپنے داخلی امور میں مداخلت کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

امریکہ کے نائب صدر مائک پینس نے اعلان کیا ہے کہ چین، امریکہ کے اندرونی معاملات میں مداخلت کررہا ہے۔ امریکہ کے نائب صدر نے کہا کہ چین امریکہ میں سیاسی، اقتصادی اور فوجی ذرائع کے ذریعہ مداخلت کررہا ہے۔ امریکہ نے چین پر اس ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے کا الزام ایسے میں عائد کیا ہے کہ جب چین نے فقط اس الزام کو مسترد کیا ہے بلکہ چین کا کہنا ہے کہ امریکہ دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرتا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcewn8xfjh8pwi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ