تاریخ شائع کریں2018 3 October گھنٹہ 14:20
خبر کا کوڈ : 364757

امریکہ اور نیٹو کے حملے میں 20 افغان سیکورٹی اہلکار ہلاک

پریس ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی افغانستان میں امریکہ اور نیٹو کے حملے
افغانستان پر نیٹو کے فضائی اور اسی طرح ایک دہشت گردانہ حملے میں پچاس سے زائد افراد کے جاں بحق ہو جانے کی خبر ملی ہے۔
امریکہ اور نیٹو کے حملے میں 20 افغان سیکورٹی اہلکار ہلاک
افغانستان پر نیٹو کے فضائی اور اسی طرح ایک دہشت گردانہ حملے میں پچاس سے زائد افراد کے جاں بحق ہو جانے کی خبر ملی ہے۔

پریس ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی افغانستان میں امریکہ اور نیٹو کے حملے میں بیس افغان سیکورٹی اہلکار ہلاک اور انتیس دیگر زخمی ہو گئے۔
اسی طرح مشرقی افغانستان میں ایک امیدوار کی انتخابی مہم کے دفتر پر ہونے والے خودکش حملے میں کم از کم تیس افراد ہلاک اور دسیوں دیگر زخمی ہو گئے۔
ننگرہا کی صوبائی کونسل کے رکن سہراب قادری کا کہنا ہے کہ جس وقت حملہ کیا گیا اس وقت وہاں تقریبا ڈھائی سو افراد موجود تھے۔
ابھی تک کسی نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے تاہم افغانستان میں اس طرح کے حملوں کی ذمہ داری عام طور سے داعش دہشت گرد گروہ کی جانب سے قبول کی جاتی رہی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcbsabfzrhb0zp.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ