تاریخ شائع کریں۱۱ مهر ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۳:۱۴
خبر کا کوڈ : 364730

امریکہ کے بغیر سعودی عرب کے بادشاہ کی بادشاہت نہیں رہ سکتی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے بادشاہ اور اپنے غلام ملک سلمان کو دھمکی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے بادشاہ اور اپنے غلام ملک سلمان کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے بغیر سعودی عرب کے بادشاہ کی بادشاہت دو ہفتہ بھی نہیں رہ سکتی۔
امریکہ کے بغیر سعودی عرب کے بادشاہ کی بادشاہت نہیں رہ سکتی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے بادشاہ اور اپنے غلام ملک سلمان کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے بغیر سعودی عرب کے بادشاہ کی بادشاہت دو ہفتہ بھی نہیں رہ سکتی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے بادشاہ اور اپنے غلام ملک سلمان کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے بغیر سعودی عرب کے بادشاہ کی بادشاہت دو ہفتہ بھی نہیں رہ سکتی۔ اطلاعات کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے امریکی ریاست میسی سیپی میں اپنے حامیوں کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں نے سعودی عرب کے بادشاہ پر واضح کردیا ہے کہ وہ امریکہ کی حمایت کے بغیر سعودی عرب میں دو ہفتہ تک بھی اقتدار میں باقی نہیں رہ سکتا۔ امریکی صدر کا کہنا ہے کہ  سعودی عرب کو تیل کی پیداوار میں اضافہ کرنا چاہیے۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس