تاریخ شائع کریں2018 2 October گھنٹہ 14:05
خبر کا کوڈ : 364438

قطر نے تیل فروخت کی لیے امریکہ کا متبادل تلاش کرلیا

السومریہ کی رپورٹ کے مطابق امریکی پیٹرولیم اور انرجی نے اعلان کیا
امریکی پیٹرولیم اور انرجی نے اعلان کیا ہے کہ کویت نے 25 سال بعد امریکہ کو تیل کی فراہمی بند کردی ہے۔
قطر نے تیل فروخت کی لیے امریکہ کا متبادل تلاش کرلیا
امریکی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ کویت نے 25 سال کے بعد امریکہ کو تیل کی فراہمی بند کردی ہے۔

السومریہ کی رپورٹ کے مطابق امریکی پیٹرولیم اور انرجی نے اعلان کیا ہے کہ کویت نے 25 سال بعد امریکہ کو تیل کی فراہمی بند کردی ہے۔

ذرائع کے مطابق جب عراق کے بعثی صدر صدام نے کویت پر حملہ کیا تھا اس وقت کویت نے امریکہ کو تیل کی فراہمی کا آغاز کیا تھا۔

بلومبرگ چینل کے مطابق اب کویت کے لئے ایشیائی بازار زیادہ منافع بخش ہے اور وہ ایشیائی بازار میں 80 ڈالر فی بیرل تیل فروخت کررہا ہے۔
https://taghribnews.com/vdchxknx623n-kd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ