QR codeQR code

قطر نے تیل فروخت کی لیے امریکہ کا متبادل تلاش کرلیا

السومریہ کی رپورٹ کے مطابق امریکی پیٹرولیم اور انرجی نے اعلان کیا

2 Oct 2018 گھنٹہ 14:05

امریکی پیٹرولیم اور انرجی نے اعلان کیا ہے کہ کویت نے 25 سال بعد امریکہ کو تیل کی فراہمی بند کردی ہے۔


امریکی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ کویت نے 25 سال کے بعد امریکہ کو تیل کی فراہمی بند کردی ہے۔

السومریہ کی رپورٹ کے مطابق امریکی پیٹرولیم اور انرجی نے اعلان کیا ہے کہ کویت نے 25 سال بعد امریکہ کو تیل کی فراہمی بند کردی ہے۔

ذرائع کے مطابق جب عراق کے بعثی صدر صدام نے کویت پر حملہ کیا تھا اس وقت کویت نے امریکہ کو تیل کی فراہمی کا آغاز کیا تھا۔

بلومبرگ چینل کے مطابق اب کویت کے لئے ایشیائی بازار زیادہ منافع بخش ہے اور وہ ایشیائی بازار میں 80 ڈالر فی بیرل تیل فروخت کررہا ہے۔


خبر کا کوڈ: 364438

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/364438/قطر-نے-تیل-فروخت-کی-لیے-امریکہ-کا-متبادل-تلاش-کرلیا

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com