تاریخ شائع کریں2018 1 October گھنٹہ 19:36
خبر کا کوڈ : 364201

رجب طیب ایردوغان نے دورہ جرمنی کو مثبت قرار دیا ہے

ترک صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ ان کا دورہ جرمنی انتہائی کامیاب رہا ہے۔
دورہ جرمنی انتہائی کامیاب رہا ہے۔ اردوغان نے کہا کہ اس 3 روزہ دورے کے دوران جرمن حکام کے ساتھ ملاقاتوں میں نسل پرستی اور اجانب دشمنی کے سدباب کی خاطر تبادلہ خیال کیا
رجب طیب ایردوغان نے دورہ جرمنی کو  مثبت قرار دیا ہے
ترک صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ ان کا دورہ جرمنی انتہائی کامیاب رہا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ترک ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترک صدر رجب طیب ایردوغان نے کہا ہے کہ ان کا دورہ جرمنی انتہائی کامیاب رہا ہے۔ اردوغان نے کہا کہ اس 3 روزہ دورے کے دوران جرمن حکام کے ساتھ ملاقاتوں میں نسل پرستی اور اجانب دشمنی کے سدباب کی خاطر تبادلہ خیال کیا۔ اس دوران انہوں نے جرمنی میں تجارتی وفود سے بھی ملاقاتیں کیں تاکہ دونوں ممالک کے مابین اقتصادی تعاون بہتر بنایا جا سکے۔ اردوغان کے جرمنی میں قیام کے دوران ان کے خلاف کئی احتجاجی مظاہرے بھی منعقد کیے گئے۔ ان کا کہناتھا کہ اس اہم وقت میں جب دونوں ممالک اختلافات کا شکار ہیں، یہ دورہ مثبت ثابت ہوا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcfxjdmyw6dv0a.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ