QR codeQR code

انگلا مرکل نے ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کردیا

جرمن چانسلر انگلا مرکل نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو متنبہ کیا ہے۔

1 Oct 2018 گھنٹہ 13:07

جرمن چانسلرانگلا مرکل نے اقوام متحدہ پر امریکی صدر کی تنقید پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ کوئی چیز بنانے سے پہلے کسی دوسری چیز کو تباہ اور تخریب کرنا بہت خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔

جرمن چانسلر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو عالمی سطح پرامریکہ کی یک طرفہ پالیسی پرکڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عالمی مشکلات کو چند جانبہ تعاون کے ساتھ حل کیا جاسکتا ہے۔

خبر کا کوڈ: 363973

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/363973/انگلا-مرکل-نے-ڈونلڈ-ٹرمپ-کو-خبردار-کردیا

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com