تاریخ شائع کریں2018 17 September گھنٹہ 15:10
خبر کا کوڈ : 359933

فلسطینی سفیر کو امریکی حکومت نے واپس جانے کا حکم دے دیا

امریکہ میں فلسطینی سفیر نے کہا ہے
فلسطینی سفیر حسام زملط نے کہا ہے کہ امریکی حکومت نے انہیں اور ان کے اہلخانہ کو ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا ہے۔
فلسطینی سفیر کو امریکی حکومت نے واپس جانے کا حکم دے دیا
امریکہ میں فلسطینی سفیر نے کہا ہے کہ امریکی حکومت نے انہیں ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔

النشرہ کی رپورٹ کے مطابق امریکہ میں فلسطینی سفیر حسام زملط نے کہا ہے کہ امریکی حکومت نے انہیں اور ان کے اہلخانہ کو ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ امریکی حکومت نے ان کا اور ان کے اہلخانہ کا ویزا بھی منسوخ کردیا ہے۔

دوسری جانب معا خبررساں ایجنسی نے حسام زملط کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی حکومت نے ان کا اور ان کے اہلخانہ کا ویزا منسوخ کردیا ہے حالانکہ ویزا کی مدت 2022 تک باقی تھی اور انہیں امریکہ سے نکل جانے کا حکم دیدیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcbf9bffrhbs9p.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ