تاریخ شائع کریں2018 15 September گھنٹہ 21:20
خبر کا کوڈ : 359429

یورپ اپنے وعدوں پر عمل کرے، سید کمال خرازی

اسلامی جمہوریہ ایران کی اسٹریٹیجک کونسل برائے خارجہ تعلقات کے سربراہ نے کہا
اسلامی جمہوریہ ایران کی اسٹریٹیجک کونسل برائے خارجہ تعلقات کے سربراہ نے توقع ظاہر کی کہ یورپ مناسب پیکیج سے جوری معاہدے میں ایران کے حقوق کی ضمانت دے گا۔
یورپ اپنے وعدوں پر عمل کرے، سید کمال خرازی
اسلامی جمہوریہ ایران کی اسٹریٹیجک کونسل برائے خارجہ تعلقات کے سربراہ نے توقع ظاہر کی کہ یورپ مناسب پیکیج سے جوری معاہدے میں ایران کے حقوق کی ضمانت دے گا۔

اسلامی جمہوریہ ایران کی اسٹریٹیجک کونسل برائے خارجہ تعلقات کے سربراہ ڈاکٹر سید کمال خرازی نے جو کہ چین کے دورے پر ہیں آج شنگہای عالمی مطالعاتی ادارے کے صدر یانگ ژئیہ مین Yang Zhiyaminسے ہونے والی ملاقات میں جوہری معاہدے سے امریکی انخلا کے بعد اس معاہدے کو جاری رکھنے پر کہا کہ یورپ کے ساتھ مذاکرات کے کئی دور ہوئے تاہم اس معاہدے میں ایران کے حقوق کی ضمانت سے ہی یہ معاہدہ برقراررہ سکتا ہے۔

ڈاکٹر سید کمال خرازی نے  چین اور روس کے ساتھ ایران کے تعلقات کواہمیت کا حامل قرار دیا۔

اس ملاقات میں یانگ ژئیہ مین نے ایران اور چین کے تعلقات کی اہمیت پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کو ایک دوسرے کے تجربوں سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔
https://taghribnews.com/vdcb59bf9rhbsap.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ