QR codeQR code

سامراء میں داعش کے خلاف موثر کاروائی

سامراء کے علاقہ میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے کو ناکام بنادیا ہے۔

15 Sep 2018 گھنٹہ 14:58

عراق کی رضاکار فورسز نے سامراء کے علاقہ میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے کو ناکام بنادیا ہے


عراق کی رضاکار فورسز نے سامراء کے علاقہ میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے کو ناکام بنادیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بغداد الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کی رضاکار فورسز نے سامراء کے علاقہ میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے کو ناکام بنادیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق داعش دہشت گرد سامراء میں داخل ہونے کی کوشش کررہے تھے جنھیں عراق کی رضاکار فورسز حشد الشعبی کے اہلکاروں نے ناکام بنادیا۔ حشد الشعبی کا کہنا ہے کہ داعش کے خلاف کارروائی دقیق اطلاعات کے بعد کی گئی۔


خبر کا کوڈ: 359363

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/359363/سامراء-میں-داعش-کے-خلاف-موثر-کاروائی

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com