اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل سعودی عرب کے بادشاہ ملک سلمان کی سرکاری دعوت پر کل سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔
شیئرینگ :
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے ترجمان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل سعودی عرب کے بادشاہ ملک سلمان کی سرکاری دعوت پر کل سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے العالم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن ڈوگریک نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل آنٹونیو گوٹرش سعودی عرب کے بادشاہ ملک سلمان کی سرکاری دعوت پر کل سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے ترجمان نے کہا کہ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کل اتوار کو سعودی بادشاہ کی دعوت پر ریاض کا دورہ کریں گے اور وہ پیر کے دن واپس نیویارک پہنچ جائیں گے۔