تاریخ شائع کریں۲۴ شهريور ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۴:۴۱
خبر کا کوڈ : 359357

اسٹیفن ڈوگریک کل سعودی عرب کا دورہ کریں گے

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے ترجمان نے کہا ہے
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل سعودی عرب کے بادشاہ ملک سلمان کی سرکاری دعوت پر کل سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔
اسٹیفن ڈوگریک کل سعودی عرب کا دورہ کریں گے
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے ترجمان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل سعودی عرب کے بادشاہ ملک سلمان کی سرکاری دعوت پر کل سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔

بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے العالم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن ڈوگریک نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل آنٹونیو گوٹرش سعودی عرب کے بادشاہ ملک سلمان کی سرکاری دعوت پر کل سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے ترجمان نے کہا کہ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کل اتوار کو سعودی بادشاہ کی دعوت پر ریاض کا دورہ کریں گے اور وہ پیر کے دن واپس نیویارک پہنچ جائیں گے۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس