تاریخ شائع کریں۲۳ شهريور ۱۳۹۷ گھنٹہ ۲۱:۴۲
خبر کا کوڈ : 359132

یمن جنگ امریکہ کے لئے پیسہ کمانے کا ذریعہ ہے

یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ترجمان نے کہا ہے
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن جنگ امریکہ کے لئے پیسہ کمانے کا ذریعہ بن گیا ہے اور امریکہ اس جنگ کے ذریعہ صدی کا معاملہ کرنے کی کوشش کررہا ہے۔
یمن جنگ امریکہ کے لئے پیسہ کمانے کا ذریعہ ہے
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن جنگ امریکہ کے لئے پیسہ کمانے کا ذریعہ بن گیا ہے اور امریکہ اس جنگ کے ذریعہ صدی کا معاملہ کرنے کی کوشش کررہا ہے۔

بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ یمن جنگ امریکہ کے لئے پیسہ کمانے کا ذریعہ بن گیا ہے اور امریکہ اس جنگ کے ذریعہ صدی کا معاملہ کرنے کی کوشش کررہا ہے۔انصار اللہ کے ترجمان نے کہا کہ اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی کے ساتھ یمنی عوام کو درپیش مشکلات دور کرنے اور یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔ اس نے کہا کہ امریکہ سعودی عرب کے ساتھ ملکر  یمن جنگ کے ذریعہ صدی کا معاملہ بھی کرنے کی کوشش کررہا ہے۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس