تاریخ شائع کریں2018 14 September گھنٹہ 16:34
خبر کا کوڈ : 359113

یمنی فوج کے ہاتھوں ایک اور سعودی کمانڈر ہلاک

سعودی عرب کی واس خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق
سعودی عرب کے ذرائع کے مطابق یمنی فورسز نے یمن کی سرحد پر سعودی عرب کے ایک فوجی کو ہلاک کردیا ہے۔
یمنی فوج کے ہاتھوں ایک اور سعودی کمانڈر ہلاک
سعودی عرب کے ذرائع کے مطابق یمنی فورسز نے یمن کی سرحد پر سعودی عرب کے ایک فوجی کو ہلاک کردیا ہے۔

سعودی عرب کی واس خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز نے یمن سرحد پر سعودی عرب کے ایک فوجی کو ہلاک کردیا ہے۔

سعودی عرب نے گذشتہ تین سال سے یمن پر جنگ مسلط کررکھی ہے اس جنگ میں سعودی عرب کو امریکہ سمیت دس ممالک کی حمایت حاصل ہے۔ سعودی عرب کی جارحیت میں اب تک ہزاروں یمنی شہید اور زخمی  ہوئے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcb89bffrhbs8p.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ