QR codeQR code

زمینی و فضائی آپریشن کے نتیجے میں 36 طالبان ہلاک

بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے

14 Sep 2018 گھنٹہ 16:21

افغانستان کی آرمی نے صوبہ بغلان میں زمینی و فضائی آپریشن کے نتیجے میں کئی اہم اور سینئرکمانڈروں سمیت 36 طالبان کو ہلاک اور 12 دیگر کو زخمی کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔


افغانستان کی آرمی نے صوبہ بغلان میں زمینی و فضائی آپریشن کے نتیجے میں کئی اہم اور سینئرکمانڈروں سمیت 36 طالبان کو ہلاک اور 12 دیگر کو زخمی کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کی آرمی نے صوبہ بغلان میں زمینی و فضائی آپریشن کے نتیجے میں کئی اہم اور سینئرکمانڈروں سمیت 36 طالبان کو ہلاک اور 12 دیگر کو زخمی کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

افغان ملٹری کے شاہین کور کے جاری بیان کے مطابق شمالی صوبہ بغلان کے علاقوں شش کاپی‘ لار خابی اورڈھنڈ شہاب الدین میں طالبان کیخلاف افغان فوج نے زمینی وفضائی آپریشن کیا۔ رپورٹ کے مطابق ہالک ہونے والے سینئر طالبان کمانڈروں میں قادر، قاری خالد، ملا ابراہیم، قاری ظاہر، غازی ملنگ اور ملا حدیفہ جلال آبادی شامل ہیں جب کہ اطلاعات کے مطابق طالبان نے اس ضمن میں کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 359110

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/359110/زمینی-فضائی-ا-پریشن-کے-نتیجے-میں-36-طالبان-ہلاک

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com