تاریخ شائع کریں2018 13 September گھنٹہ 16:01
خبر کا کوڈ : 358874

ترک وزیرخارجہ کل اسلام آباد کا دو روزہ دورہ کریے گے

ترکی کے وزیرخارجہ مولود چاوش اوغلو دو روزہ سرکاری دورے پر کل اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔
ترکی کے وزیرخارجہ مولود چاوش اوغلو دو روزہ سرکاری دورے پر کل اسلام آباد پہنچ رہے ہیں
ترک وزیرخارجہ کل اسلام آباد کا دو روزہ دورہ کریے گے
ترکی کے وزیرخارجہ مولود چاوش اوغلو دو روزہ سرکاری دورے پر کل اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔

بین الاقوامی خبرررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے وزیرخارجہ مولود چاوش اوغلو دو روزہ سرکاری دورے پر کل اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترک وزیرخارجہ مولود چاوش اوغلو دو روزہ دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے جہاں وہ اپنے قیام کے دوران پاکستان کے وزیراعظم عمران خان ، صدر عارف علوی اور وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کریں گے۔ ترکی کے وزیرخارجہ اپنے دورے کے دوران صدر رجب طیب اردگان کا پیغام وزیراعظم عمران خان کو پہنچائیں گے۔ ترکی کے وزیرخارجہ اپنے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی کے ساتھ وفود کی سطح پر وزارت خارجہ میں مذاکرات بھی کریں گے۔
https://taghribnews.com/vdcefv8xejh8nvi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ