تاریخ شائع کریں2018 13 September گھنٹہ 15:25
خبر کا کوڈ : 358843

سعودی فوج یمنی فوج کے حملوں کے شکار

المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز کے ترجمان شرف غالب لقمان نے کہا
یمنی فورسز نے مغربی ساحل کے محاذ پر امریکہ کی سرپرستی میں قائم سعودی عرب کے شیطانی فوجی اتحاد شدید اور مہلک ضربیں وارد کی ہیں۔
سعودی فوج یمنی فوج کے حملوں کے شکار
یمنی فورسز نے مغربی ساحل کے محاذ پر امریکہ کی سرپرستی میں قائم سعودی عرب کے شیطانی فوجی اتحاد شدید اور مہلک ضربیں وارد کی ہیں۔

بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز کے ترجمان شرف غالب لقمان  نے مغربی ساحل کے محاذ پر امریکہ کی سرپرستی میں قائم سعودی عرب کے شیطانی فوجی اتحاد شدید اور مہلک ضربیں وارد کی ہیں۔ یمنی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یمنی فوج اور قبائل نے مغربی ساحل کے محاذ پر سعودی عرب کے شیطانی فوجی اتحاد کے حملے کو پسپا کرتے ہوئے دشمن پر مہلک اور تباہ کن ضربیں وارد کی ہیں ۔ اس نے کہا کہ یمنی فوج کی توپخانہ یونٹ نے دشمن اور جارح فوج کے کئی ٹھکانوں کو تباہ اور درجنوں فوجیوں کو ہلاک کردیا۔ شرف لقمان نے کہا کہ جارح فوج کے ہلاک ہونے والے فوجیوں میں کئي فوجی کماںڈر بھی شامل ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcayanee49nma1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ